Novel: The Hounds of Baskervilles
شرلاک هومز اور شکاری کتا
مصنف: #ڈاکٹرآرتهرکینن_ڈائل
ترجمه: حیدر مهدی رضوی صاحب
تعارف:محمد عاصم
سر آرتهر کینن ڈائل کے مشهور زمانه ناول کا ترجمه حیدر مهدی رضوی صاحب نے کیا هے. یه ترجمه خاصا
ضخیم مگر انتهائی دلچسپ هے. رضوی صاحب نے اردو کا انداز بیان، زبان کے مزاج اور الفاظ کو ایسے چن کر لڑی میں پرویا ہے کہ قاری کی آخر تک دلچسپی قائم رہتی ہے.
ڈاکٹر آرتھر کینن ڈائل کا نام کس نے نہیں سنا. مشہور کردار شرلاک کے خالق. شرلاک کا کردار بذات خود اپنے
خالق کی طرح بے حد مشہور ہے. ڈاکٹر صاحب نے شرلاک کے کردار کو اتنا دمدار بنایا ہے کہ ایک وقت میں لوگ اس کو ایک جیتا جاگتا انسان سمجھنے لگے تھے. شرلاک دوران تفتیش اپنے ایک الگ مزاج کہ وجہ سے
بہت مشہور ہوا. تفتیش میں باریکیوں کاخیال رکھنا. کسی سے پہلی بار ملنے پر اس کے وجود سے ہنٹ لے کر اس کی شخصیت کے بارے درست اندازہ لگانا. چہرہ شناسی، اور ہمیشہ مجرم سے دو قدم آگے رہنا یہ شرلاک کا
ہی کمال ہے. شرلاک کی observation پاور کمال کی تھی.کمال کی کردار نگاری کی گئ ہے شاید ہی کسی مصنف نے اپنے کسی کردار پر اتنی محنت کی ہو. شرلاک اپنے کیس کی چھوٹی سے چھوٹی بات تک نظر انداز
نہیں کرتا. شرلاک کے طریقہ تفتیش میں ایک بات میں نے اکثر نوٹ کی ہے کہ وہ مشکل سے مشکل کیس کے ثبوت حاصل کرنے کیلئے مختلف زاویوں کا استعمال کرتا ہے. ایسے ایسے طریقے استعمال کرتا ہے کہ کئی بار
ڈاکٹر وٹسن جیسا انسان بھی دنگ رہ جاتا ہے..
سر چارلس بیکرول...!! ڈیون شائر کے ایک خوبصورت پہاڑی علاقے کی جانی مانی شخصیت، جو بے انتہا
دولت کے مالک تھے. ان کی یک پراسرار طریقے سے موت ہو جاتی ہے.
وہ وصیت میں دس لاکھ پاؤنڈ اور بہت ساری
جائیداد اپنے بھتیجے کے نام کر جاتے ہیں.
سرہنری بیکرول...!! سر چارلس بیکرول کے بھتیجے جنکو ہنگامی بنیادوں پر آسٹریلیا سے واپس آنا پڑا. مگر
انکے لندن قدم رکھتے ہی ان کے ساتھ کچھ ایسے واقعات ہونا شروع ہوگے جو انتہائی حیران کن تھے..
آسیبی کتا...!! حقیقت تھی یا افسانہ..؟ جس کے بارے علاقے میں بہت ساری کہانیاں مشہور تھیں.. علاقہ مکینوں کے مطابق وہ ایک بہت بڑے سائز کا خونخوار کتا تھا جو بیکرول پر ایک آفت بن کر آیا اور اس کے ساتھ ساتھ
ایک انتہائی کریہہ آواز علاقے میں گونج اٹھتی. جس کا کھوج بھی اب تک نہ لگا. تھا، جس کی وجہ سے علاقے میں خوف و حراس پھیلا ہوا تھا. اس کتے اور پراسرار آواز میں کتنی حقیقت تھی ناول پڑھ کر اپکو پتہ چلے
گا...
ڈاکٹر مورٹیمر زجیمس....!! جو مرحوم سر
چارلس بیکرول کا ذاتی ڈاکٹر اور وکیل تھا... جو اس بات پر بضد تھا کہ سر چارلس کا
کیس شرلاک اپنے ہاتھ میں لے.
اسٹمیپلٹن....!! ایک پر اسرار کردار وہ کون
تھا... وہ ڈاکٹر واٹسن کا نام کیسے جانتا تھا.... اس کے ساتھ جو عورت تھی اس کے
ساتھ اس کا رشتہ کیا تھا...؟
ایک فرار قیدی جو کئی دن سے پہاڑوں میں
چھپا ہوا تھا اس کا سر چارلس بیکرول کے ذاتی اور پرانے ملازم بیریمور اور اس کی
بیوی سے کیا رشتہ تھا....؟
فرینک لینڈ...!! ایک سنکی قانون دان جو خود خرچہ کر کے لوگوں کے کیس لڑتا... جس نے انتہائی قیمتی دور بین خرید کر اس پہاڑی پر نظر رکھے تھا جس پر مفرور قیدی چھپا ہوا تھا.
علاقے میں بار بار شرلاک اور واٹسن وہ ہیبت ناک آواز سن رہے تھے . اُس شکاری کتے نے ایک اور جان لے لی تھی. مگر اس کا کھوج لگانے سے قاصر تھے...
بیکرول کی حویلی میں ایک پراسرار سی نقل و
حرکت واٹسن محسوس کر رہا تھا اخر اس کے پیچھے کیا راز تھا...؟
سر ہنری بیکرول جس کو بار بار اشارے مل رہے
تھے کہ وہ حویلی کا چارج نا سنبھالے.. اسٹمیپلٹن کی بہن اس کو کیوں منع کر رہی تھی
کہ وہ یہاں نا رہے...؟
ایک نہایت خطرناک مجرم جو سر چارلس کا قاتل
تھا اور اب انکے بھتیجے سر ہنری بیکرول کو قتل کرنا چاہتا تھا.. جسکی حفاظت ڈاکٹر
واٹسن کر رہا تھا.وہ قاتل کون تھا؟
شرلاک افسردہ تھا کیونکہ اس کو اسکے شہر میں ایک چالاک مجرم نے مات دے دی تھی.. وہ شرلاک جسکا
ایک مشہور جملہ ہے تمہیں کسی
شخص سے پہلے سے مشکوک نہیں ہونا چاہیے. ورنہ ہر بات تمہیں پراسرار معلوم ہوگی اور
تمہارا دشمن تمہاری توجہ دوسری جانب مبذول کرا کے موقع سے پورا فائدہ اٹھا لے گا..
✨ایک خالص جاسوسی ناول جو اپکو اپنے سحر
میں گرفتار کر لے گا
تجسس، سسپنس، شرلاک اور قاتل میں چوہے بلی
کا کھیل کون کامیاب ہوا ناول پڑھ کر پتہ چلے گا... شکریہ
Sherlock The Hound of the Baskervilles Enola Holmes Sherlock Holmes Sherlock TV Series Sherlock Holmes Series Holmes and Watson Jeremy Brett The Abominable Bride Sherlock BBC The Adventures of Sherlock Holmes Sherlock Serie Sherlock Holmes Netflix Sherlock Holmes Benedict Cumberbatch Benedict Cumberbatch Sherlock Watson Sherlock, Sherlock Holmes BBC Sherlock Netflix Holmes & Watson Sherlock Holmes 1984 TV Series Sherlock the Abominable Bride Sherlock Hound Sherlock Holmes TV Series A Scandal in Bohemia Jeremy Brett Sherlock Holmes Watson Sherlock Holmes Sherlock Holmes Benedict The Red Headed League The Private Life of Sherlock Holmes The Speckled Band Sherlock a Scandal in Belgravia Sherlock a Study in Pink Sherlock Holmes and Dr Watson Basil Rathbone Sherlock Holmes Sherlock Holmes Series Netflix Enola Holmes Sherlock The Hound of the Baskervilles 1959 Sherlock Online Sherlock Holmes Short Stories Sherlock Holmes House A Study in Pink Dr Watson Sherlock Holmes The Hound of the Baskervilles 1939 Sherlock Benedict Dr Watson Sherlock A Scandal in Belgravia Sherlock Holmes Cumberbatch Sherlock Holmes 4 Sherlock Holmes 1984 Red Headed League Sherlock Cumberbatch Sherlock the Blind Banker The Reichenbach Fall Sherlock Series 5 Sherlock TV Sherlock 5 Sherlock the Hounds of Baskerville Sherlock Holmes the Hound of the Baskervilles The Blue Carbuncle Sherlock Serie Netflix Abominable Bride Sherlock Holmes TV The Blind Banker Blue Carbuncle Enola Holmes Watson Sherlock Holmes the Sign of Four Sherlock His Last Vow Sherlock 2 Scandal in Belgravia Sherlock Enola Holmes Private Life of Sherlock Holmes Martin Freeman and Benedict Cumberbatch The Adventures of Sherlock Holmes TV Series Watson and Sherlock Enola Holmes 2 Watson Sherlock Elementary Serie Sherlock Netflix Sherlock Holmes Granada Martin Freeman Sherlock Enola Holmes Sherlock Holmes Sherlock Holmes the Abominable Bride Memoirs of Sherlock Holmes Murder Rooms Sherlock Holmes the Speckled Band Sherlock HBO Granada Holmes Sherlock Series 4 The Adventures of Sherlock Holmes Series Sherlock 4 Sherlock Holmes and the Hound of the Baskervilles His Last Vow Sherlock Netflix Series Jeremy Brett Sherlock The Baskervilles Sherlock 1 The Hound of the Baskervilles Book Sherlock Holmes Brett Sherlock and Holmes The Sherlock The Copper Beeches